لاہور پہنچنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکارہونے لگیںJune 3, 2019ویب ڈیسک0 کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔