سندھ حکومت کا ایک بار پھر کراچی میں1ہزار بسیں چلانے کا اعلانMay 11, 2019ویب ڈیسک0 سندھ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نےکراچی میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کہاہے کہ سندھ حکومت کراچی شہرکے 42روٹس پر لگ بھگ 1000بسیں چلائیں گے۔