خان صاحب اسمبلی توڑکرمڈٹرم الیکشن کراسکتے ہیں،منظور وسانMay 10, 2019ویب ڈیسک0 کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔