مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ٹرین سروس11 نومبر کو دوبارہ شروع ہوگیNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر رشید زینہ پوری نے بتایا کہ گزشتہ 13 ہفتوں میں ریلوے محکمے کو تقریبا تین کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے