کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں 4 لاکھ8ہزار سے زائد افراد رجسٹرApril 3, 2020ویب ڈیسک0 رضاکاروں کا اندراج وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل کے ذریعے کیا جا رہا ہے اور10 اپریل2020 تک رجسٹریشن جاری رہے گی