ڈپلومیٹک انکلیو: غیر متعلقہ خاتون کے داخلے کی کوشش ناکامJuly 30, 2020ویب ڈیسک0 سرکاری گاڑی میں بیٹھی ہوئی خاتون کو اسلام آباد پولیس نےگرفتار کرکے ویمن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔