کورونا وائرس، پاک افغان سرحد آج سے بند رکھنے کا فیصلہMarch 2, 2020ویب ڈیسک0 محکمہ صحت کے مطابق باب دوستی کی بندش کے بعد پاک افغان سرحد پر اسکریننگ بھی ایک ہفتے کے لیے بند رہے گی۔