جیت کے جشن میں بھگدڑ سے ہلاکتیں ، ویرات کوہلی کی فرنچائز کیخلاف ایف آئی آر درج ، کئی ملازمین گرفتار

ایف آئی آر میں ایونٹ مینجمنٹ کمپنی اور کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی انتظامی کمیٹی بھی نامزد

ویرات کوہلی نے بھارت کی جانب سے ون ڈے میں سب سے زیادہ کیچز کا 25 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ کے دوران کلدیپ یادیو کی گیند پر نسیم شاہ کا کیچ کرکے یہ کارنامہ انجام دیا

آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو ”مسخرہ“ لکھ دیا

سابق بھارتی کپتان کے لئے ڈرپوک کا لفظ بھی استعمال کیا گیا، بھارتی میڈیا آگ بگولہ

کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر کو کندھا مارنا مہنگا پڑ گیا ، میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد

سیم کونسٹاس سے الجھنے پر کوہلی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا

تنقید سے پریشان ویرات کوہلی کا برطانیہ منتقلی کا منصوبہ

بھارتی بلے باز لندن میں پراپرٹی کے مالک، اہلیہ انوشکا کیساتھ اکثرباہر جاتے ہیں

147 سالہ تاریخ، ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ ویرات کوہلی کی دسترس میں آ گیا

سب سے بڑے ریکارڈ سے مڈل بھارتی کھلاڑی محض 58 رنز دور رہ گئے

ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جب ٹیم کو ضرورت تھی میں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی بہت خوشی ہے۔

مصباح الحق نے کوہلی کو قومی ٹیم کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

کوہلی پاکستان کے خلاف پہلے کھیل چکے اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ دبا وکا کیسے سامنا کرنا ہے، سابق کپتان

پاکستان آنے کا بیان، ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، شاہد آفریدی

بھارتی کرکٹر نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، سابق کپتان

ویرات کوہلی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ

سابق بھارتی کپتان نے سال 2024 کے بعد کرکٹ چھوڑنے کا اشارہ دیا ہے

ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پر برس پڑے

تم نے میرا دیا گیا پہلا بیٹ اسپنرز پر توڑ دیا،دوسرا بیٹ نہیں دوں گا، انڈین بیٹر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، بھارت کے کپتان روہت شرما ہونگے، جے شاہ کا اعلان

پچھلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی روہت نے ہی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی

آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان، آسٹریلوی اور بھارتی کھلاڑی سب لے اڑے

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا 'سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی' کا اعزاز پیٹ کمنز کے نام

افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، ویرات کوہلی پہلا میچ نہیں کھیلیں گے

نجی وجوہات کی بناء پر دستیاب نہیں ہونگے ، بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، بھارتی بورڈ نے فیصلہ روہت شرما اور کوہلی پر چھوڑ دیا

ورلڈکپ سے پہلے ہی بھارتی کپتان کرکٹ بورڈ سے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرچکے ہیں

‘مسکرائیے! دیش آپکو دیکھ رہا ہے’، مودی کی بھارتی ٹیم کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل

نریندر مودی نے تمام بھارتی کھلاڑیوں سے مل کر انکی حوصلہ افزائی کی

ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کرکٹ فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ویسٹ بینگال سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ٹیم کی شکست کے بعد خودکشی کرلی

بابر اعظم سے 31 ماہ بعد ون ڈے کی حکمرانی چھن گئی

آئی سی سی نے بھارتی کرکٹر شبمن گل کو بہترین بلے باز قرار دے دیا

ورلڈ کپ 2023 :بھارت کی مسلسل 8 ویں فتح

کوہلی نے ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو دو پلیئنگ شرٹس کا تحفہ

پاک بھارت میچ کے بعد بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp