سینیٹ انتخابات میں ضمیرفروشی: پی ٹی آئی نے2ارکان کو پارٹی سے نکال دیاMarch 11, 2021جاوید سومرو0 پاکستان تحریک انصاف نے جماعت کی حکمتِ عملی سے روگردانی کرنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی کی