اسکردو ونٹر گیمز کا مرکز بنے گا، وزیر اعظمJanuary 29, 2022ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے اسکردو اور گلگت میں آئس ہاکی کھیلتے ہوئے لڑکیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔