صنعتوں پر سبسڈی کے خاتمے کا عندیہ: تاجروں نے مخالفت کردیMay 25, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل، قالین سازی، سرجیکل آلات اور اسپورٹس آئیٹمز پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔