اجلاس میں آکسیجن کی بلاتعطل فراہمی اور آکسیجن سلنڈر پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں آکسیجن کی بلاتعطل فراہمی اور آکسیجن سلنڈر پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری دی گئی۔
ایکنک نے 191 ارب 47 کروڑ کی لاگت سے حیدرآباد تا سکھر موٹر وے کی منظوری دی
معاشی مسائل کا صرف ایک ہی حل ہے، جی ڈی پی گروتھ کو کم سے کم 6 سے 7 فیصد تک لانا ہو گا۔وزیر خزانہ