آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ
آپس میں افہام و تفہیم اور تعاون سے معاملات کو آگے بڑھانا ہوگا، وفاقی وزیر
سیاسی بیانیے کو فروغ دینے کیلئے ریاست کو داؤ پر لگایا گیا، عطا تارڑ
پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ پہنچایا اور ریاست کو نقصان پہنچایا۔
بیرون ملک بیٹھے لوگ دشمنوں سے پیسے لے کر معاملات چلاتے ہیں، عطا تارڑ کا الزام
نواز شریف لمبے عرصے کے لیے ملک سے باہر نہیں جارہے یہ افواہ ہے۔
ملک دشمن جماعت چاہتی ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، عطا تارڑ
ملک میں معیشت کی بحالی کے حوالے سے اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔
کون ہو گا نیا وفاقی وزیر اطلاعات؟
دو بڑے رہنماؤں نے وفاقی وزیر بننے کے لیے لابنگ شروع کر دی۔
کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات
کمیٹی کے ارکان کے ساتھ جامع بحث کے بعد کمیٹی نے بل کی منظوری دے دی۔
عوام کو خوشخبریاں مل رہی ہیں، مریم اورنگزیب
سوئچ آن آف کر کے معیشت کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا۔
عمران خان کو اپنی چوری پکڑے جانے کا ڈر ہے، مریم اورنگزیب
اسپتال اور اسکول جلانا کیا کوئی عوامی ردعمل ہے ؟
ثبوت موجود ہیں، عبرتناک سزا دیں گے، مریم اورنگزیب
ہم سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دے کر اپنا مؤقف دینے کی کوشش کریں گے۔
2 کی نہیں 5 کیرٹ کی انگوٹھی چاہیے،مریم اورنگزیب
سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز کا خوف عیاں ہے۔
ہم نے اتنے بڑے فتنے اور نا اہل کو ہٹانے کا رسک لیا، مریم اورنگزیب
عمران خان وائٹ پیپر میں بتاتے کہ 20 ہزار ارب کا قرض کہاں گیا؟ ایک کروڑ نوکریاں کس کو ملیں؟ وفاقی وزیر اطلاعات کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، مریم اورنگزیب
حکومت میں شامل تمام جماعتیں ایک ہی دن ملک بھر میں انتخابات کی حامی ہیں۔
عمران خان ماضی کا قصہ بنتے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب
عمران خان نے جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑی گئیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔
مریم نواز کے گلے کی کامیاب سرجری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن کیا گیا
عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کیوں روکے؟ مریم اورنگزیب
عمران خان کی کمٹمنٹ توشہ خانہ سے تحائف لے کر معیشت دیوالیہ کرنا تھا۔
عمران خان ملکی سیاست میں غیر متعلقہ ہو گئے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی حکومت گرانے چلے تھے لیکن اپنی صوبائی حکومتیں گرانے کا اعلان کر کے واپس چلے گئے۔
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج کر دیا
عمران خان بتائیں کہ گھڑی کے پیسے پاکستان کون اور کیسے لایا؟، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب
4 سال سے عمران خان نے ملک و قوم کو تماشا بنائے رکھا ہے تاہم اب وہ خود تماشا بن چکے ہیں۔
وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر مصر روانہ
وزیر اعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے بھی ملاقات کریں گے۔
مذاکرات سیاستدانوں سے ہو سکتے ہیں، فارن فنڈڈ فتنے سے نہیں، مریم اورنگزیب
بات چیت سیاستدانوں سے ہوتی ہے انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ نہیں۔

