حکومت کےفور منصوبہ کے ضمن میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، اسد عمرJune 27, 2020ویب ڈیسک0 کراچی پانی کے لیے ترس رہا ہے، کے فور منصوبے کی رپورٹ سندھ حکومت کے پاس موجود ہے، امید ہے سندھ حکومت جلد رپورٹ وفاق کو بھیجے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی