خواتین کو ہراساں نہ کرنے کے قانون کو مضبوط بنائیں، سپریم کورٹFebruary 13, 2019جاوید سومرو0 سابق وفاقی محتسب برائے ہراسگی خواتین یاسمین عباسی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے جج کو توہین عدالت نوٹس معاملے پر سماعت ہوئی۔