اسلام آباد میں 5 سے زائد افراد کی کسی بھی جگہ اکٹھا ہونے پر پابندی عائدAugust 19, 2022ویب ڈیسک0 اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے پابندی 23 جولائی 2022 سے عائد ہے، کسی بھی جگہ جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔