وفاقی اور پنجاب حکومتیں آمنے سامنے: پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازعSeptember 20, 2022ویب ڈیسک0 25 مئی کے واقعات کے ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پہ عمران خان نے پہلے ہی وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی سے کہا تھا کہ آئی جی کو تبدیل کر دیں۔