فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا نتیجہ روک لیا گیاSeptember 12, 2019ویب ڈیسک0 فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں اور معاملہ سچ ہونے پر ذمہ داران کو سزا دی جائے۔