لیبیا: خانہ جنگی کی نئی لہر، طرابلس ایئرپورٹ کے قریب جھڑپیںApril 7, 2019ویب ڈیسک0 بد امنی اس پس منظر میں پیدا ہوئی ہے کہ اقوام متحدہ کی لیبیا سے متعلق ایک کانفرنس ہونے جارہی ہے جس میں لیبیا میں ممکنہ نئے انتخابات سے متعلق فیصلہ ہونا ہے۔