خیبرپختون خوا : آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیشJune 18, 2021ویب ڈیسک0 خیبرپختون خوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اضافہ جب کہ کم از کم اجرت 21 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے۔