پنجاب کے بعد کے پی کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہJanuary 7, 2020فاطمہ نازش0 وزیر تعلیم اکبر ایوب خان نے محکمہ تعلیم کو 12 جنوری تک تعطیلات میں توسیع کی ہدایت کردی۔