سندھ کو حصے کا پانی، بجٹ، بجلی اور گیس تو دیں، صوبائی وزیر آبپاشیJune 20, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت اور ارسا کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے سندھ کے ساتھ نہ صرف زیادتی ہو رہی ہے بلکہ صوبے کا معاشی قتل بھی کیا جا رہا ہے، سہیل انور سیال