’ٹرمپ کے نسل پرست بیانات پر دنیا کی خاموشی تشویشناک‘July 19, 2019ویب ڈیسک0 کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے نے ٹرمپ کے بیانات کی مذمت کی ہے