وفاقی تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک تعطیلات ہونگیApril 25, 2019نعمان مقصود0 وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔