ورکر کبھی لیڈر کی محبت میں ہتھیار لے کر نہیں نکلتا، وزیر اطلاعات پنجاب
ہمارا سوال ہے جن کو لیکر آئےتھے انہوں نے گولی کیوں چلائی؟ عظمی بخاری
ابو بچاؤ کرپشن چھپاؤ تحریک سے عوام نے لاتعلقی ظاہر کردی، فیاض الحسن
ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود سیاسی لکی ایرانی سرکس ناکام ہو گیا، وزیر اطلاعات پنجاب
مکس اچار پارٹی کا جلسہ بری طرح فلاپ ہوگا، فیاض چوہان
عوام عدالتی فیصلوں پر انہیں کندھا فراہم نہیں کریں گے، صوبائی وزیر
شہباز شریف ن اور م لیگ کو سمجھا سمجھا کر تنگ آچکے تھے، فیاض الحسن
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ن لیگ اب م لیگ میں تبدیل ہوچکی ہے۔
شہباز شریف، نواز شریف اور بھتیجی کو دھوکہ دینے میں مصروف ہیں، فیاض الحسن
شہباز شریف کو نواز شریف کے واپس آنے یا مریم نواز کے لندن جانے سے کوئی سروکار نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
اپوزیشن نے کرپشن کو تحفظ دینے کیلئے اے پی سی بلائی ہے، فیاض الحسن چوہان
شہباز شریف کے معاملات سیٹ ہیں، وہ اپنی اور بیٹے کی جان بچانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
’ ن لیگ نے قابلِ تجدید توانائی کی پیداوار پر پابندی لگا کر قوم پر ظلم کیا‘
درآمد شدہ مہنگے فیول سے مہنگی بجلی کے منصوبوں سے اربوں روپے کمیشن وصول کیا جاتا رہا، فیاض الحسن چوہان
بھارت کی گود میں بیٹھنے والوں کو سازش نہیں کرنے دینگے، فیاض الحسن چوہان
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے تن من دھن لگانے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
شہباز شریف نااہل ہونے کی تیاری کر لیں، فیاض الحسن چوہان
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان منی لانڈرنگ کی وجہ سے گرے لسٹ میں آیا۔
مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے، مودی کا غروب آفتاب بہت جلد ہوگا، فیاض الحسن چوہان
یوم سیاہ پر کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
’بلاول بھٹو کی وفاقی حکومت پر تنقید ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کی مثال ہے’
آل شریف اور آل زرداری اپنی بدانتظامی سے منافع بخش قومی اداروں کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں، فیاض الحسن چوہان
پنجاب: 20 فیصد کرایوں میں کمی کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے مسیحی برادری کو گرجا گھروں میں عبادت کرنے کی اجازت دینےکا بھی فیصلہ کیا ہے، فیاض الحسن چوہان
پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، فیاض الحسن چوہان
چار دن پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو لاک ڈاؤن میں نرمی ہو گی اور ساری دکانیں اور عام بازار کھلے ہوں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
’کورونا ریلیف کارروائی میں سندھ حکومت کی کرپشن کی داستانیں سامنے آ رہی ہیں‘
بلاول بھٹو کی کورونا ریلیف پیکج پر تنقید ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کے مترادف ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیرِ اطلاعات پنجاب کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات
مشکل کی اس گھڑی میں این ڈی ایم اے قابلِ ستائش کام کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان کا صحافیوں کیلئے کورونا پیکج لانے کا اعلان
میڈیا سے متعلق 16 فیصد صوبائی ٹیکس کی چھوٹ کے لیے سمری وزیراعلیٰ کو بھیج دی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
ن لیگ دور میں لیے گئے قرضوں کی رپورٹ جلد سامنے لائیں گے،فیاض الحسن چوہان
ن لیگی رہنما بغلیں بجانے کے بجائےاحتساب کے لیے تیار ہو جائیں، وزیر اطلاعات پنجاب
کورونا کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہےہیں، فیاض الحسن چوہان
عثمان بزدار روزانہ کی بنیاد پر بدلتی صورتحال کے مطابق انتظامی فیصلے کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
فیاض چوہان کو اپنی تعریفیں کرنا مہنگا پڑ گیا
اداکار سہیل احمد نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان نے امان اللہ کی امداد کا ذکر کر کے بڑے فنکار کی توہین کی ہے۔
منصوبہ بندی کے تحت مودی کو وزیر اعظم بنایا گیا، فیاض الحسن چوہان
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر پلیٹ فارم پر پاکستان اور مسلمانوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔

