مریم نواز کا مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس ، ڈپٹی کمشنر کی سرزنش ، وضاحت طلب
وزیراعلیٰ کی تصویر کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت
’’گھبرانا نہیں ٹکرانا ہے’’ کارٹون کے ذریعےبچوں کے لیے آگاہی مہم
سیریز میں بچوں کو احسن انداز میں مناسب اور نامناسب جسمانی رویے کے بارے میں بتایا جا رہا ہے
پنجاب حکومت کا صنعتی مزدوروں ، کان کنوں کے بچوں کیلئے اعلیٰ تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم کا اعلان
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے کارکنوں سے درخواستیں طلب کر لیں
غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس ، شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ، ٹیکس نہیں ، ٹیکس نیٹ ورک بڑھائیں ، مریم نواز
اب ایسا نہیں ہو گا رجسٹریشن کرنیوالے کو سزا اور ٹیکس چوروں کو کچھ نہ کہا جائے
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی زمین اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کر دیا
پہلے مرحلے میں 2000 لوگوں کو مفت پلاٹ دیے جائیں گے، مریم نواز
گندم اگائو مہم ، پنجاب میں ایک ہزار کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر فراہم کرنے کا اعلان
میری دعائیں کاشتکار بھائیوں کیساتھ ہیں ، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے تین کروڑ روپے تک بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا
جن کو 3 کروڑ سے زیادہ کا قرضہ چاہیے وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں، مریم نواز
مریم نواز کو چین کی طرف سے سرکاری دورے کی خصوصی دعوت
چین کی طرف سے 8 سے 15 دسمبر تک دورے کی دعوت دی
وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کے لئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولرز دینے اعلان
25ایکڑ سے زائد رقبہ پر کاشت کرنیوالے کسانوں کو1000گرین ٹریکٹر بالکل مفت ملیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
مریم نواز کا وزارت اطلاعات کو جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کیلئے فوری اقدامات کرنے کا حکم