یو اے ای میں 70 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، زلفی بخاریMay 16, 2020ویب ڈیسک0 ووہان کے طلبا بہت لمبے عرصے سے پھنسے ہوئے ہیں، ان کے لیے بھی ہم ایک پرواز دے رہے ہیں، معاون خصوصی