وزیراعظم کا دورہ کابل: افغانستان میں امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہائیNovember 19, 2020ویب ڈیسک0 عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مذاکرات کے باوجود تشدد پر تشویش ہے، افغان حکومت اور طالبان میں جنگ بندی چاہتے ہیں