گھر کے باہر مظاہرے، لگتا ہے 90 کی دہائی کے لاہور میں واپس چلی گئی ہوں، جمائما

گھر کے باہر مظاہروں میں بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، سابق اہلیہ عمران خان

مجھے نہ کبھی کوئی ہار دیا گیا نہ ہی میں نے اسے فروخت کیا ہے، زلفی بخاری

بی گریڈ میڈیا ہاؤس کی طرف سے سابق وزیر اعظم کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، رہنما پی ٹی آئی

کابینہ اجلاس: دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات سے شئیر کرنے کی منظوری

کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسپیکر، چیرمین سینیٹ اور چیف جسٹس سے غیر ملکی خط شیئر کیا جائے گا۔

تحریک عدم اعتماد : وزیراعظم عمران خان کا پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں چیمبر کھول دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔

فخر ہے ساڑھے تین سال میں ہر شہری کو ہیلتھ انشورنس دی، عمران خان

پورے ملک میں اسپتالوں کا نیٹ ورک بنانا مشکل تھا، سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز ہی نہیں ہوتے تھے، وزیراعظم

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ میں پاکستان کے لیے ہمیشہ آخری گیند تک لڑوں گا۔

اِدھر وفاق،اُدھرصوبے،18 ویں ترمیم کے بعدملک فریکچرڈ سا لگتا ہے، وزیراعظم

وفاق ایک طرف صوبے دوسری طرف دکھائی دیتے ہیں، ایمرجنسی ہیلپ لائن بڑا منصوبہ ہے، عمران خان کا ایمرجنسی ہیلپ لائن 911کی افتتاحی تقریب سے خطاب

عمران خان, بزدار کےساتھیوں کو ای سی ایل پر ڈالیں، علیم خان گروپ کا مطالبہ

لوٹ مار کا بازار گرم رکھنے والے ملک سے بھاگے تو ذمہ دار وں کو نہیں چھوڑیں گے۔

اتحادی حکومت میں ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا، پرانے ورکرز کو ٹکٹس دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے

عمران خان عوام کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیں گے

اپوزیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ سماعت کرے، اپوزیشن کی استدعا

عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی ہے، متحدہ اپوزیشن

امریکا نے اپوزیشن کیساتھ مل کر سازش رچائی، وزیراعظم

 جو لوگ ذات کے لیے پارٹی میں آئے تھے شکر ہے میری ان سے جان چھوٹ گئی ہے، اب مجھے ان کی شکل نہیں دیکھنی پڑے گی، عمران خان

اچکنیں سلوانے والوں کو کل بڑا سرپرائز دیں گے، قوم انجوائے کرے گی، عمران خان

ہم نے اپنے لوگوں کو کہا تھا اسمبلی نہیں جانا پر اب وہ جائیں گے، وزیراعظم

چودھری پرویزالٰہی کو واضح اکثریت سے کامیاب کرانے کی حکمت عملی طے

ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کردیا ہے، گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، چودھری پرویز الٰہی

وزیراعظم کیخلاف سازش میں ملوث اپوزیشن رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر غور

نئے وزیرقانون فواد چودھری اس حوالے سے قانونی کارروائی مکمل کریں گے۔

فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے، تحریک عدم اعتماد تحفہ ہے یا سازش؟ بلاول بھٹو

عمران خان نے پہلے کہا کہ اپوزیشن نےعدم اعتماد کی صورت میں مجھے موقع دیا ہے، اب کہتے ہیں کہ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے، چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزارت قانون مل رہی، کل ہی شہباز کی ضمانت منسوخ کرائیں گے، فواد چودھری

والد صاحب ادھر وزیراعظم کے امیدوار بن رہے جب کہ بیٹا وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں جب کہ دونوں ہی ضمانت پر رہا ہیں، وزیراطلاعات

وزیراعظم سے اظہاریکجہتی: وزرا ریلیاں نکالیں،امریکہ مخالف نعرے بازی کریں، وزیراعلیٰ

ریلیوں میں منحرف اراکین کی تصاویر بھی اٹھائیں، صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی صوبائی وزرا کو ہدایات

میری جان کو خطرہ ہے، وزیراعظم

عدم اعتماد میں کامیاب ہوئے تو فوراً انتخابات کا مشورہ اچھا ہے، عمران خان

عمران خان کو آج کی تقریر میں استعفیٰ دینا چاہیے تھا، بلاول بھٹو

اس آدمی نے آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا، سی پیک منصوبے کو بین الاقوامی سازش کے تحت سبوتاژ کیا، چیئرمین پی پی کا وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ردعمل

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp