امریکہ ایران تنازعہ : ٹرمپ جاپان کی ثالثی پر آمادہMay 27, 2019ویب ڈیسک0 ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران جوہری تنازع پر ریفرنڈم کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔