فیصلہ کرچکے، کسی ڈنڈا بردار فورس کو صوبہ سے نہیں نکلنے دیں گے،شوکت یوسفزئیOctober 26, 2019غضنفر عباس0 خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات نے اپنے وڈیو بیان میں یہ بھی کہاہے کہ مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیماری پر سیاست نہ کرے۔