ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کر لے گا، اسرائیلی وزیر دفاعAugust 25, 2021ویب ڈیسک0 امریکی صدر جوبائیڈن سے کل ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بیننٹ ایران کے حوالے سے متبادل منصوبہ پیش کریں گے۔