پنجاب کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا امکان، ذرائعDecember 17, 2018ارشد چوھدری0 موجودہ حکومت کے قیام کے بعد سے صوبائی کابینہ کا حجم مسلسل بڑھ رہا ہے اور کابینہ ارکان کی تعداد سابقہ حکومت سے بھی بڑھ چکی ہے۔