سرکاری اداروں میں فیس بک، یو ٹیوب اوریو ایس بی کے استعمال پر پابندی کی تجویزNovember 20, 2019نعمان مقصود0 سرکاری حکام نے کمیٹی اراکین کو آگاہ کیا کہ سرکاری دفاتر میں بیٹھے لوگ یو ٹیوب چلا رہے ہیں،فیس بک بھی چلائی جا رہی ہیں اور یو ایس بی سے ڈیٹا گھر بھی لے جاتے ہیں۔