پاک سری لنکا میچ بارش کے باعث منسوخJune 7, 2019ویب ڈیسک0 دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا جس کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے جبکہ سری لنکن ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی۔