پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آ گیاApril 7, 2021ویب ڈیسک0 پاکستان نےسپرلیگ میں 6 میں سے 4 میچز جیت کر 40 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔