امریکہ: سرکاری عمارت میں فائرنگ ، 12 ہلاکJune 1, 2019ویب ڈیسک0 ورجینیا بیچ کے میونسپل سینٹر میں بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کی جب کہ پولیس کے ساتھ مقابلے میں وہ بھی ہلاک ہو گیا۔