ورجن اٹلانٹک ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن معطل کرنے کا فیصلہFebruary 13, 2023ویب ڈیسک0 ایئرلائن نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان سول ایوی ایشن