تبدیلی سرکار نے فنکاروں کی مالی مدد بھی بند کردیSeptember 21, 2019اسد خان0 گلوگارہ ترنم ناز اور گلوکار انور رفیع فنڈز بند ہونے سے پریشان ہیں جبکہ اداکارہ ثنا بٹ اور اداکار وحید بٹ پچھلے دنوں ہارٹ اٹیک ہونے پر حکومتی امداد کے منتظر رہے۔