بھارت میں کشمیریوں کے حق میں دعا کرنا بھی جرم بن گیاAugust 16, 2019ویب ڈیسک0 وارث پٹھان نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کی عوام کیلئے دعا کرائی جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا