واٹس اپ کا 2019 میں نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلانDecember 16, 2018ویب ڈیسک0 واٹس ایپ مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے۔ یہ ایپلیکیشن ہر سال متعدد نئے فیچرز متعارف کراتی ہے جس کی وجہ سے اس کے صارفین کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔