مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما جیل سے اسپتال منتقلNovember 7, 2019طلحہ سعید0 جیل ذرائع کا کہناہے کہ خواجہ سلمان رفیق کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پرانہیں اسپتال منتقل کیا گیا،جیل ڈاکٹر نے ن لیگی رہنما کے کچھ ٹیسٹ تجویز کئے ہیں۔