نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دیJuly 12, 2021ویب ڈیسک0 کمی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد کی جائے گی جس کا اطلاق صرف جولائی کے بلوں پر ہو گا۔