700 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر نیویارک اسٹیٹ یونیورسٹی کے صدر مستعفیOctober 17, 2020ویب ڈیسک0 یونیورسٹی کھلنے کے بعد طلبا کے کورونا ٹیسٹ نہیں کیے گئے اور انہیں قرنطینہ میں بھی نہیں رکھا گیا ۔