نیوزی لینڈ: نیم خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں منظورApril 3, 2019ویب ڈیسک0 مجموعی طور پر 120 اراکین پارلیمنٹ نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا جب کہ صرف ایک رکن نے اس کی مخالفت کی۔