کرکٹر عمر اکمل پر پابندی تین سے کم کرکےڈیڑھ سال کر دی گئیJuly 29, 2020ویب ڈیسک0 پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر تین سال کی پابندی کی سزا سنائی تھی