‘سیاسی مفادات کے لیے جمہوریت کو بے توقیر کرنا افسوس ناک’August 2, 2019ویب ڈیسک0 سینیٹرمیر حاصل بزنجو کا بیان قومی ادارے کے سربراہ کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے، میجر جنرل آصف غفور