ویمن کرکٹ ٹیم کپتان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ براہ راست نے دکھانے کو شرمناک قراردے دیاOctober 28, 2019دانش علوی0 انہوں نے کہا کہ سرکاری اسپورٹس چینل کو پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز کے میچز براہ راست دکھانے چاہیے تھے،سرکاری ٹی وی کا ویمن کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنا شرمناک ہے۔