زوم ایپ کا نیا اور بہتر ورژن آگیاJune 2, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کے سبب زوم کے استعمال میں غیر متوقع اضافہ ہوا اور کمپنی کی قابلیت پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے تھے کہ وہ اتنے صارفین کو محفوظ سروس فراہم نہیں کر سکتی