بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن، بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئےNovember 5, 2019ویب ڈیسک0 سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں جہاں پر ان کیلیے کھانے اور میڈیکل سہولیات کا اہتمام کیا گیا ہے۔